Results 1 to 2 of 2

Thread: کوئی گلہ نہیں دریا تری روانی سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کوئی گلہ نہیں دریا تری روانی سے

    Ù…Ø+سن چنگیزی

    کوئی گلہ نہیں دریا تری روانی سے
    کہ میری پیاس کا رشتہ نہیں ہے پانی سے
    میں اُس کا ہاتھ کسی اور ہاتھ میں دے کر
    بچا رہا ہوں Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ رائیگانی سے
    تمھارے عشق Ù†Û’ سانسیں بØ+ال رکھی ہیں
    لگائو کس کو تھا ورنہ جہانِ فانی سے
    اے زندگی! مرا کردار جو بھی ہے لیکن
    میں متفق تو نہیں ہوں تری کہانی سے
    یہ ٹھیک ہے کہ ہیں آنکھیں بھی ناسپاس مگر
    میں دربدر ہوا اس دل کی مہربانی سے



    2gvsho3 - کوئی گلہ نہیں دریا تری روانی سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کوئی گلہ نہیں دریا تری روانی سے

    2gvsho3 - کوئی گلہ نہیں دریا تری روانی سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •